Brailvi Books

نصاب الصرف
55 - 342
                      سوالات



    سوال نمبر ۱:۔ فعل مضارع کی تعریف اور بنانے کا طریقہ بیان کیجئے۔

    سوال نمبر ۲:۔ بتائیں علاماتِ مضارع کتنی اور کون کونسی ہیں؟

    سوال نمبر ۳:۔ ہمزہ ، نون اوریاء مضارع کے کتنے اور کون کونسے صیغوں میں آتے ہیں؟

    سوال نمبر ۴:۔ تاء مضارع کے کتنے اور کون کونسے صیغوں میں آتی ہے؟

    سوال نمبر ۵:۔مضارع معروف سے مجہول اور مضارع مثبت سے منفی کیسے بناتے ہیں؟

تنبیہ:

    ضَرْبٌ(مارنا)مصدر سے مذکورہ بالا گردانیں اپنی کاپی پر خوش خط لکھئے۔