مندرجہ ذیل مصادر سے صروف صغیر ہ وکبیرہ کریں ۔
(۱) اِیْقَاظٌ (بیدار کرنا)(۲) تَوْرِیْمٌ (کھال کو ورم آلود کرنا)(۳) مُوَارَکَۃٌ(پہاڑ کو پار کرنا) (۴) تَوَرُّقٌ(جانور کاپتے کھانا) (۵) تَیَامُنٌ(دائیں سمت جانا)
(۶) اِتِّصَافٌ(بیان ہوجانا) (۷) اِسْتِیْمَانٌ (قسم لینا)