(۳)۔۔۔۔۔۔ فعل ما ضی بعید کی تعریف:
وہ فعل جوماضی بعید میں کسی کام کے پائے جانے پر دلالت کرے ۔ جیسے
(آیاتھاوہ ایک مرد )
نوٹ :
''کَانَ''کا صیغہ فعل ماضی کے صیغے کے بدلنے کے ساتھ ساتھ بدلتا رہے گا۔
بنانے کاطریقہ:
ماضی مطلق سے پہلے ''کَانَ'' کا اضافہ کرنے سے فعل ماضی بعید بن جاتا ہے ۔ جیسے
وہ فعل جو زمانہ ماضی میں کسی کام کے پائے جانے میں شک پر دلالت کرے ۔ جیسے
(شاید ماراہوگااس ایک مردنے )اسے''ماضی شکی''بھی کہتے ہیں۔
بنانے کاطریقہ:
ماضی مطلق کے شروع میں
کا اضافہ کرنے سے فعل ماضی احتمالی بن جا تا ہے ۔ جیسے
(شاید پڑھاہو اس ایک مرد نے)