| نصاب الصرف |
(۲)۔۔۔۔۔۔ مُرْ اگر درمیان کلام میں واقع ہو تو اس کے دوسرے ہمزہ کو باقی رکھا جائے گا ۔ جیسا کہ قرآن مجید میں اللہ تعالی نے فرمایا:
'' وَاْمُرْ اَہْلَکَ بِالصَّلٰوۃِ''
اوراگر ابتداء کلا م میں ہو تو دونوں ہمزہ گر جائیں گے۔ جیسا کہ سرکار عالی وقار ،حبیب پرودگار
علیہ وعلی اٰلہ واصحابہ صلواۃ اﷲالغفار
کافرمان رحمت بار ہے :
'' مُرُوْا صِبْیَانَکُمْ بِالصَّلٰوۃِ''۔