Brailvi Books

نصاب الصرف
16 - 342
 (۲)۔۔۔۔۔۔فعل منفی:

    وہ فعل جس میں کسی کام کا نہ ہو نا یا نہ کرنا پایا جائے ۔جیسے :
مَانَصَرَ زَیْدٌ
 (زید نے مدد نہیں کی) 

 		              سوالات 

    سوال نمبر۱:۔حروف اصلیہ کی تعداد کے اعتبار سے فعل کی کتنی اور کون کونسی اقسام ہیں؟ مع تعریفات وامثلہ بیان فرمائیں۔

    سوال نمبر۲:۔حروف علت کے اعتبار سے فعل کی کتنی اور کون کونسی اقسام ہیں؟ مع تعریفات وامثلہ بیان کیجئے۔

    سوال نمبر۳:۔مع تعریفات وامثلہ بتائیں کہ زمانے کے اعتبار سے فعل کی کتنی اور کون کونسی اقسام ہیں؟ ۔

    سوال نمبر۴:۔فاعل کی طرف نسبت کے اعتبار سے فعل کی کتنی اور کون کونسی اقسام ہیں؟ مع تعریفات وامثلہ احاطۀ بیان میں لائیں۔

    سوال نمبر۵:۔مفعول بہ کی ضرورت کے اعتبار سے فعل کی اقسام کومع تعریفات وامثلہ رنگ بیان سے مزین فرمائیں۔

    سوال نمبر۶:۔نفی واثبات کے اعتبار سے فعل کی کتنی اور کون کونسی اقسام ہیں؟ مع تعریفات وامثلہ سپرد نوک زبان کیجئے۔
Flag Counter