| نصاب الصرف |
سوالات
سوال نمبر۱:ملحق برباعی مجرد کے کتنے اور کون کونسے ابواب ہیں ؟
سوال نمبر۲:ملحق برباعی مجردابواب کی علامت اور بنانے کا طریقہ بیان کیجئے۔
سوال نمبر۳:ملحق برباعی مزیدفیہ کے کتنے اور کون کونسے ابواب ہیں ؟
سوال نمبر۴:ابوابِ ملحق برباعی مزید فیہ کی علامات اور ان ابواب کے بنانے کے طریقے بیان فرمائیں۔
سوال نمبر۵:بتائیں کل ابواب کتنے اور کون کونسے ہیں؟
تنبیہ:
سوائے بابفَعْلاۃٌ ، اِفْعِنْلاَءٌ اور تَفَعْلٍ
کے مذکورہ تمام ابواب سے فعل ماضی معروف کی مکمل گردانیں ترجمہ وصیغہ کے ساتھ اپنی کاپی پرخوش خط لکھیں۔