اگر تو امام نے غلطی ایسی کی تھی کہ لقمہ لئے بغیر معنی درست نہ ہوتے ہوں تو کسی کی نماز نہ ہوئی نہ امام کی اور نہ ہی مقتدی کی لیکن اگرغلطی ایسی تھی جس سے معنی فاسد نہ ہوئے ہوں تو جس کا لقمہ امام نے نہ لیا اس کی نماز پر کوئی اثر نہ پڑا۔
(ماخوذ از فتاوی امجدیہ ص۱۸۹ج اول)
واللہ تعالی أعلم بالصواب ورسولہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
طالب دعا سگ عطار الاحقر علی اصغر العطاری المدنی ۱۵ شعبان المعظم ۱۴۲۶ھ شب چار بجے بمطابق ۲۰ستمبر ۲۰۰۵