Brailvi Books

نحو مِير
5 - 202
(یعنی لکھ کر اپنے حفظ پر مدد حاصل کر)پر عمل کروں گا ۔

(۱۱)اگر سبق سمجھ میں آگیا تواَلحمدُ لِلّٰہ کہوں گا۔

(۱۲)اورسمجھ میں نہ آیا تودُعاء کروں گااور باربارسمجھنے کی کوشش کروں گا۔

(۱۳)سبق سمجھ میں نہ آنے کی صورت میں استاد پر بدگُمانی کے بجائے اسے اپنا قصور تصور کروں گا۔

(۱۴)طلبہ کے ساتھ مل کر اس کتاب کے اسباق کی تکرار کروں گا۔

(۱۵)اگر کسی طالب علم نی کوئی نا مناسب سوال کیا تو
اس پر ہنس کر اس کی دل آزاری کا سبب نہیں بنوں گا ۔

(۱۶)اگر کسی طالِبِ علم کو عبارت یامسئلہ سمجھنی میں دشواری ہوئی تو سمجھانی کی کوشش کروں گا۔

(۱۷)کتاب کو پڑھ کرکلام اللہ وکلام رسولُ اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کوصحیح معنوں میں سمجھ کر اَوَامرِ کا اِمْتِثَال (جن باتوں کا حکم دیا گیا ہی ان پر عمل ) ونَوَا ہِی(جن باتوں سی منع کیا گیا ہی ان)سی اِجْتِنَاب کروں گا۔

(۱۸)کتابت وغیرہ میں شَرْعی غلَطی ملی گی تو نا شرین کو تحریری طور پَر مُطَّلع کروں گا (مصنّف یاناشِرین وغیرہ کو کتا بوں کی اَغلاط صِرْف زبانی بتاناخاص مفید نہیں ہوتا)

(۱۹)کتاب کی تعظیم کرتی ہوئی اس پرکوئی چیزقلم وغیرہ نہیں رکھوں گااور نہ ہی اس پر ٹیک لگاؤں گا۔
Flag Counter