Brailvi Books

نحو مِير
3 - 202
انتساب
دنیائے اسلامی کی اُس عظیم ہستی کے نام جس نے امت مسلمہ کو گناہوں کی دلدل سے نکالنے اور اور انہیں اپنے پیارے آقا مدینے والے مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی سنتوں کے آئینے میں ڈھالنے کیلئے اپنا تاریخی کردار ادا کیا یعنی 

شیخِ طریقت امیرِاہل سنت ،حامی  سنت،ماحی بدعت بانی  دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولاناابوبلال

محمد الیاس عطارؔ قادری رضوی ضیائی   دامت برکاتہم العالیۃ
Flag Counter