Brailvi Books

مردہ بول اٹھا
3 - 32
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ 

اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ  ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ  ؕ
دُرُود شریف کی فضیلت
     شیخِ طریقت،امیرِاہلسنّت،بانی دعوتِ اسلامی حضرتِ علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّارؔ قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ اپنے رسالے ''ضیائے درودوسلام''میں نقْل فرماتے ہیں کہ سرکارِنامدار، مدینے کے تاجدار ، بِاِذنِ پرَوَرْدگار دوعالَم کے مالِک ومُختار، شَہَنشاہِ اَبرار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کافرمانِ برکت نشان ہے:'' بروزِ قیامت لوگوں میں سے میرے قریب تر وہ ہوگا جس نے دنیامیں مجھ پر زیادہ درودِ پاک پڑھے ہوں گے ۔''
( ترمذی،کتاب الوتر، ج ۲، ص۲۷،دارلفکربیروت )
صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
 (1)مُرد ہ بول اُٹھا
۵ رَجَبُ المرجب ۱۴۲۵؁ھ مطابق 20اگست 2004؁ جُھڈو شہرضلع تھرپارکر (باب الاسلام سندھ پاکستان)میں عظیم الشّان سنتوں بھرے اجتماع میں شہزادہ عطار مولاناحاجی ابواُسَیداحمد عرف عُبَیدُالرضا قادِری رَضَوی عطاری مَدَنی مد ظلہ العالی
Flag Counter