| مفتی دعوتِ اسلامی |
الٰہی عزوجل اور نعتِرسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی عادی بن جائے گی ، دنیا کی محبت میں ڈوبا ہوا دل آخرت کی بہتری کے لئے بے چین ہوجائے گا ۔ان شاء اللہ عزوجل
اس کے علاوہ اپنے اپنے شہروں میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندئ وقت کے ساتھ شرکت فرما کر خوب خوب سنتوں کی بہاریں لُوٹیں ۔
اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں اے دعوتِ اسلامی تیری دھوم مچی ہو
اٰمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم