Brailvi Books

مسواک شریف کے فضائل
20 - 20
مَدَنی قافلے
      عاشقانِ رسول کے مَدَنی قافلوں میں سنّتو ں کی تربیت کے لیے سفر اور روزانہ’’فکرِ مدینہ ‘‘کے ذَرِیعے مَدَنی انعامات کا رسالہ پر کرکے ہر اسلامی ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے ذمّے دار کو جمع کروانے کا معمول بنالیجئے، اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ اس کی بَرَکت سے مِسواککی سنّت پر عمل کا بھی ذہن بنے گا۔
    یاربِّ مُصطَفٰے عَزَّ  وَجَلَّ !ہمیں اپنے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے صدقے مِسواک کی سنّت پر پابندی سے عمل کی توفیق عطا فرما ۔اٰمین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وسلَّم
یہ رسالہ  پڑھنے کے بعدثواب  کی نیت سے  کسی کو دے دیجئے
							 غمِ مدینہ و بقیع و مغفرت و           بے حساب  جنّت الفردوس  میں آقا کے پڑوس کا طالب
					 
                                                   ۸ربیع الاوّل ۱۴۳۸ھ
					دسمبر  2016ء
مآخذ و مراجع
کتاب	مطبوعہ	کتاب	مطبوعہ	کتاب	مطبوعہ
بخاری 	دار الکتب العلمیۃ بیروت	ابن بشکوال	دار الکتب العلمیۃ بیروت	حیاۃ الحیوان 	دار الکتب العلمیۃ بیروت
مسلم	دار ابن حزم بیروت	شعب الایمان 	دار الکتب العلمیۃ بیروت	لواقح الانوار	دار احیاء التراث العربی بیروت
ابوداوٗد 	دار احیاء التراث العربی بیروت	جمع الجوامع	دار الکتب العلمیۃ بیروت	ردالمحتار 	دار المعرفۃ بیروت
ترمذی	دار الفکر بیروت	جامع صغیر	دار الکتب العلمیۃ بیروت	حاشیۃالطحطاوی 	باب المدینہ کراچی
  مسند احمد بن حنبل	دار الفکر بیروت	الکامل فی ضعفاء الرجال	دار الکتب العلمیۃ بیروت	مراٰۃ المناجیح 	ضیاء القرآن پبلی کیشنز مرکز الاولیا لاہور
مصنف ابن ابی شیبہ	دار الفکر بیروت	شرح المہذب	دار الفکر بیروت	انوار جمال مصطفیٰ 	شبیربرادرزاُردوبازارمرکز الاولیا لاہور
معجم کبیر 	دار احیاء التراث العربی بیروت	عمدۃ القاری	دار الفکر بیروت	فتاوٰی رضویہ	 رضا فاؤنڈیشن مرکز الاولیا لاہور 
البحر الزخار	مکتبۃ العلوم و الحکم مدینہ منورہ	قوت القلوب 	دار الکتب العلمیۃ بیروت	ملفوظات اعلیٰ حضرت 	مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
 الترغیب والترہیب	دار الکتب العلمیۃ بیروت	احیاء العلوم 	دار صادر بیروت	بہار شریعت	مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی