Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکاۃ المصابیح جلد ہفتم
148 - 4047
حدیث نمبر 148
روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے یہ آیت پڑھائی میں ہوں روزی رساں بڑی قوت والا ۱؎ (ابوداؤد،ترمذی)اور ترمذی نے کہا کہ یہ حدیث حسن غریب ہے۔
شرح
۱؎ یہ قرأۃ شاذہ ہے،قرأۃ متواترہ یہ ہے"اِنَّ اللہَ ہُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّۃِ الْمَتِیۡنُ"متین کے معنی ہیں شدید،یہ شاذہ قرأت ہے۔
Flag Counter