Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
478 - 975
حدیث نمبر 478
روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سےوہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے راوی اس قصہ میں فرمایا اور لوگوں کو راستہ بتانا ۱؎  ابوداؤد نے حدیث خدری کے پیچھے یوں روایت کیا۔
شرح
۱؎ یعنی چھٹی نیکی بھولے بھٹکوں کو راستہ بتانا ہے،اکثر راہ گیر کسی کی دوکان کسی کے گھر کا پتہ پوچھتے ہوں تو بتادو کہ یہ بھی عبادت ہے۔
Flag Counter