Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
380 - 975
حدیث نمبر 380
روایت ہے انہیں سے فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو نہ ہوتا زخم نہ خراش ۱؎ مگر مجھے حکم دیتے کہ میں اس پر مہندی رکھ دو ۲؎ (ترمذی)
شرح
۱؎ قرح سے مرد چھری چاقو وغیرہ کا زخم ہے اور نکبہ سے مراد پھانسی کانٹے،پتھر وغیرہ کا زخم ہے۔ (مرقات)

۲؎ تاکہ مہندی کی ٹھنڈک سے زخم کی گرمی ہلکی پڑ جاوے اور درد میں خفت ہو۔
Flag Counter