Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
25 - 975
حدیث نمبر 25
روایت ہے ان ہی سے کہ ایک شخص بہت کھاتا تھا پھر وہ مسلمان ہوگیا تو کھانا کم کھانے لگا ۱؎ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا تو فرمایا مؤمن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے ۲؎ (بخاری)
شرح

Flag Counter