Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد پنجم
403 - 1040
حدیث نمبر403
روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم نے ہاتھوں پاؤں کی انگلیاں برابر قرار دیں ۱؎ (ابوداؤد،ترمذی)
شرح
۱؎ یعنی ہاتھ پاؤں کی ہر انگلی کی دیت و خون بہا یکساں ہے دس اونٹ،اگرچہ یہ انگلیاں جوڑ،نام بلکہ خاص کام میں کچھ مختلف ہیں مگر دیت سب کی برابر۔
Flag Counter