| مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد پنجم |
روایت ہے حضرت ابو لبابہ سے ۱؎ کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے عرض کیا کہ میری توبہ سے یہ ہے کہ میں اپنی قوم کی جگہ چھوڑ دوں جہاں میں نے یہ گناہ کیا ۲؎ اور یہ ہے کہ اپنے سارے مال سے علیٰحدہ ہوجاؤں صدقہ کرتےہوئے فرمایا تمہیں تہائی کافی ہے۳؎(رزین)
شرح