Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد پنجم
333 - 1040
الفصل الثانی

دوسری فصل
حدیث نمبر333
روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم نے کہ نہ اپنے باپ دادوں کی قسم کھاؤ اور نہ اپنی ماؤں کی اور نہ بتوں کی ۱؎ اور اﷲ کی قسم نہ کھاؤ  مگر جب کہ تم سچے ہو ۲؎( ابوداؤد،نسائی)
شرح

Flag Counter