روایت ہے حضرت خواجہ حسن بصری سےوہ حضرت سمرہ سے وہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم سے راوی کہ فرمایا جو اپنے ذی رحم محرم کا مالک ہوجائے ۱؎ تو وہ آزاد ہے ۲؎ (ترمذی،ابوداؤد،ابن ماجہ)۳؎
شرح