| مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃالمصابیح جلد چہارم |
روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ عليہ وسلم یہ دعا مانگتے تھے الٰہی میرا دین ٹھیک فرما جو میرے کام کی حفاظت ہے ۱ ؎اور میری دنیا درست کردے جس میں میری زندگی ہے ۲؎ اور میری آخرت درست فرمادے جہاں مجھے لوٹنا ہے ۳؎ اور میری زندگی کو ہر بھلائی میں زیادتی بنا ۴؎ اور میر ی موت کو ہر تکلیف سے راحت قرار دے ۵؎ (مسلم)
شرح