Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃالمصابیح جلد چہارم
37 - 671
حدیث نمبر37
روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم نے جب تم مرغ کی اذان سنو تو  اﷲ سے اس کا فضل مانگو ۱؎ کیونکہ مرغ فرشتہ کو دیکھتا ہے ۲؎ اور جب تم گدھے کا ہینگنا سنو تو مردود شیطان سے اﷲ کی پناہ مانگوکیونکہ اس نے شیطان کو دیکھا ہے ۳؎(مسلم،بخاری)۴؎
شرح

Flag Counter