Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃالمصابیح جلد چہارم
136 - 671
الفصل الثانی

دوسری فصل
حدیث نمبر136
روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم نے اے لوگو  اﷲ نے تم پر حج فرض کیا تو اقرع بن حابس کھڑے ہوگئے  ۱؎ عر ض کیا یارسول اﷲ کیا ہر سال فرمایا اگر ہم ہاں کہہ دیتے تو اسی طرح فرض ہوجاتا ۲؎ اور اگر یہ فرض ہوتا تو تم نہ عمل کرتے اور نہ کرسکتے پس حج تو ایک بار ہی ہے جو زیادہ کیا تو نفل کیا ۳؎ (احمد،نسائی، دارمی)۴؎
شرح

Flag Counter