حدیث نمبر 579
روایت ہے حضرت عبداللہ ابن بسر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لئے بہت خوبیاں ہیں جو اپنے نامہ اعمال میں بہت استغفار پائے ۱؎ (ابن ماجہ) اور نسائی نے اس حدیث کو دن رات کے عمل میں روایت کیا۔
شرح