Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد سوم
216 - 5479
حدیث نمبر 216
روایت ہے حضرت سلیمان ابن عامر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی روزہ افطارکرنے لگے تو چھوارے پر افطارے کہ یہ برکت ہے ۱؎ پھر اگر چھوارہ نہ پائے تو پانی سے افطار کرے کہ یہ پاک کرنے والا ہے ۲؎ (احمد،ترمذی،ابوداؤد،ابن ماجہ،دارمی)اور انہ برکۃ کا لفظ ترمذی کے سواءکسی نے روایت نہ کیا۔(اپنی دوسری روایت میں)
شرح

Flag Counter