Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد سوم
201 - 5479
حدیث نمبر 201
روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کے لیے شعبان کے چاند کا حساب رکھو ۱؎(ترمذی)
شرح
۱؎ اس طرح کہ شعبان کا چاند بہت تحقیق سے دیکھو اور اس کے دن گنتے رہو تاکہ رمضان کا آنا یقین سے معلوم ہو۔فقہاء فرماتے ہیں کہ شعبان کا چاند دیکھنا بھی ضروری ہےرمضان کے لیے،اس مسئلہ کا ماخذ یہ حدیث ہے۔
Flag Counter