Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد دوم
64 - 993
حدیث نمبر 64
روایت ہے عمرو بن حریث سے کہ انہوں نےنبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کو فجر میں"وَالَّیۡلِ اِذَاعَسْعَسَ"پڑھتے سنا ۱؎ (مسلم)
شرح
۱؎ اس سے مراد "اِذَا الشَّمْسُ کُوِّرَتْ"ہے۔چونکہ یہ الفاظ اس سورت شریف میں آتے ہیں اس لیے ان کلمات سے وہ سورۃ بیان فرمائی،یہ سورت طوال مفصّل سے ہے اس میں انتیس آیات ہیں۔
Flag Counter