Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد دوم
508 - 993
حدیث نمبر 508
اور نسائی نے عبدالرحمان بن ابزی سے روایت کی اور احمد نے ابی ابن کعب سےاور دارمی نے ابن عباس سے ا ور انہوں نے فلق و ناس کا ذکر نہ کیا ۱؎
شرح
۱؎ یہی امام ابوحنیفہ کا مذہب ہے کہ وتر کی تیسری رکعت میں صرف"قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ"پڑھے۔خیال رہے کہ یہ حدیث تین رکعت کے متعلق ایسی واضح اور صاف ہے جس میں کسی تاویل کی گنجائش نہیں۔
Flag Counter