Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد دوم
388 - 993
حدیث نمبر 388
روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی سنتیں دنیا اور دنیا کی چیزوں سے بہتر ہیں ۱؎ (مسلم)
شرح
۱؎ یعنی سنت فجر مال و اولاد اور تمام دنیاوی سامان سے پیاری ہونا چاہیںے اور دیگر سنتوں و مستحبات سے افضل ہیں۔
Flag Counter