Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد دوم
299 - 993
حدیث نمبر 299
روایت ہے حضرت ابو شعشاء سے فرماتے ہیں کہ ایک شخص اذان کے بعد مسجد سے نکل گیا تو حضرت ابوہریرہ نے فرمایا کہ اس شخص نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی ۱؎(مسلم)
	۱؎ کہ اسے مسجد میں ٹھہرنا اور جماعت میں شریک ہونا چاہیئے تھا۔ یہاں یہ شخص ان عذروں کے بغیر گیا ہوگا جو پہلے عرض کئے گئے اس لیے آپ نے یہ فرمایا۔
Flag Counter