Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد دوم
147 - 993
حدیث نمبر147
روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا اس پر اﷲ دس رحمتیں کرے گا ۱؎ (مسلم)
شرح
 ۱؎  اس حدیث کی تائید قرآن کریم کی اس آیت سے ہوتی ہے "مَنۡ جَآءَ بِالْحَسَنَۃِ فَلَہٗ عَشْرُ اَمْثَالِہَا" اسلام میں ایک نیکی کا بدلہ کم از کم دس گناہ ہے۔خیال رہے کہ بندہ اپنی حیثیت کے لائق درود شریف پڑھتا ہے مگر رب تعالٰی اپنی شان کے لائق اس پر رحمتیں اتارتا ہے جو بندے کے خیال و گمان سے وراء ہے۔
Flag Counter