Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد دوم
126 - 993
حدیث نمبر126
روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دو سجدوں کے درمیان کہتےتھے الٰہی  مجھے بخش دے مجھ پر رحم کر مجھے ہدایت امن اور رزق دے ۱؎ (ابوداؤد،ترمذی)
شرح
۱؎ یہ دعا نوافل میں ہمیشہ کہتے تھے فرائض میں کبھی کبھی،فرائض میں اختصار ہے نوافل میں آزادی۔(مرقات)
Flag Counter