Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول
78 - 728
شرح
حدیث نمبر :78
روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر چیز اندازے سے ہے یہاں تک کہ عاجزی اورعقلمندی  ۱؎ (مسلم)
شرح
۱؎   اس حدیث کی تفسیروہ آیت ہے"کُلَّ شَیۡءٍ خَلَقْنٰہُ بِقَدَرٍ"یعنی انسان کا بس اور  بےبسی علم وجہالت سب پہلے مقرر ہوچکے ہیں۔
Flag Counter