حدیث نمبر :587
روایت ہے حضرت ابو موسیٰ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جودوٹھنڈی نمازیں پڑھا کرے جنت میں جائے گا ۱؎ (مسلم،بخاری)
شرح
۱؎ ٹھنڈی نمازوں سے مرادیافجروعشاءہے یا فجروعصرباقی تفسیر ابھی گزرچکی۔