| مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول |
روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ صحابہ نمازعشاءشفق غائب ہونے سے رات کی اگلی تہائی کے درمیان پڑھتے تھے ۱؎ (مسلم،بخاری)
شرح
۱؎ اگرجلدی پڑھتے توشفق غائب ہونے کے بعد پڑھتے کہ اس سے پہلے وقت عشاءہوتاہی نہیں،لہذایہ حدیث حدیث مرفوع کے حکم میں ہے۔