Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول
388 - 728
حدیث نمبر :388
روایت ہےحضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی داڑھی مبارک کا خلال کرتے تھے ۱؎(ترمذی،دارمی)
شرح
۱؎   یعنی اکثر نہ کہ ہمیشہ اس طرح کہ داہنے ہاتھ کی انگلیاں شریف ٹھوڑی کے نیچے سے داڑھی کی جڑ میں کنگھی کی طرح ڈال کر داڑھی کے نیچے لے جاتے تھے۔
Flag Counter