Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول
298 - 728
الفصل الثانی

دوسری فصل
حدیث نمبر :298
روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ  علیہ  وسلم  نے کہ وضو نہیں واجب ہوتا مگر آواز یا بو سے ۱؎(احمدوترمذی)
شرح
۱؎  یہ حصر ہَوا کہ لحاظ سے ہے،یعنی جب تک کہ ہو انکلنے کا یقین نہ ہو تب تک وضو نہیں جاتا،یہ مطلب نہیں کہ ہوا کے سوا کسی اور چیز سے وضو نہیں جاتا۔
Flag Counter