اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنؕ
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمؕبِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمؕ
مَقْصَدِ حَیات(1)
درودِ پاک کی فضیلت
رَحْمَتِ عَالَم، نُورِ مُجَسَّم، شاہِ بنی آدَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عَالیشان ہے:’’تم اپنی مجلسوں کو مجھ پر دُرود ِپاک پڑھ کر آراستہ کرو ،تمہارا درود پڑھنا قیامت کے روز تمہارے لیے نُور ہوگا۔‘‘ (2)
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی
جنگل میں ایک بارہ سنگھا (Stag)پیاس سے بے تاب ہو کر پانی کے تالاب پر
(1) مبلغ دعوتِ اسلامی و نگرانِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حضرت مولانا حاجی ابو حامد محمد عمران عطاری مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی نے یہ بیان ۱۲شوال المکرم ۱۴۲۹ھ بمطابق 13 اکتوبر 2008 ء کو تبلیغ قرآن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ باب المدینہ (کراچی) میں میڈیکل کے طالب علم اسلامی بھائیوں کے سنتوں بھرے اجتماع میں فرمایا۔ ۲۴ صفر المظفر ۱۴۳۴ ھـ بمطابق 07 جنوری 2013ء کو ضروری ترمیم و اضافے کے بعد تحریری صورت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ (شعبہ رسائل دعوتِ اسلامی مجلس المدینۃ العلمیہ)
(2) کنزالعمال، کتاب الصحبۃ، الباب الرابع، حق المجالس والجلوس، الجزء التاسع، ۵/۶۰، حدیث:۲۵۴۱۰