ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الثانی1438جنوری2017 |
صَلُّوْاعَلَی الْحَبِیْبْ! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد مزید تبریز! بارہ ہزار پاکستانی روپےکے رسائل انگلش یا وہاں کی مقامی زبان میں خرید کر صالح کے ایصالِ ثواب کے لیے تقسیم کریں ۔ کچھ رقم والدصاحب سے لے لیں، گھر کے کسی اورفردسےسے لے لیں، اپنے پلے سے ڈال دیں۔ آپ کو،اللہ عَزَّ وَجَلَّ اور برکت دے۔ صَلُّوْاعَلَی الْحَبِیْبْ! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد (بروز جمعرات 21.07.2016)