خوشخبری: دعوت اسلامی کے شعبے ”دار الافتاء اہل سنت“ کی مزیدایک شاخ کا افتتاح جامع مسجد فیض مدینہ کریلا اسٹاپ نارتھ کراچی سے متصل مدرسۃ المدینہ میں8ذوالقعدۃ الحرام 1437ھ/ 11اگست2016ء سے ہوگیاہے۔ افتاء مکتب باب المدینہ کراچی کو شمار کرتے ہوئے پاکستان میں یہ دار الافتاء اہل سنت کی بارہویں شاخ ہے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَلَی اِحْسَانِہ۔
فون کے ذریعے رہنمائی: دار الافتاء اہل سنت سے شرعی رہنمائی حاصل کرنے کا ایک بڑا ذریعہ فون سروس بھی ہے۔ پاکستان کے چار نمبروں کے ساتھ ساتھ، افریقہ،امریکہ ،یوکےاورآسٹریلیا کے لیے لوکل نمبرز بھی موجود ہیں۔ان تمام نمبروں پر دنیا بھر کے مسلمان رابطہ کر سکتے ہیں، البتہ جن ممالک کے نمبرز ہیں ان کے لیے یہ سہولت لوکل ریٹ پر میسر ہے۔
{دار الافتاء اہل سنت کے فون نمبرز اور میل ایڈریس}
فون سروس کے اوقات کار, 0300-0220113, 0300-0220112, بالخصوص پاکستان اور دنیا بھر کیلئے
4pm to 10 am (وقفہ1تا2،جمعۃ المبارک تعطیل), 0300-0220113, 0300-0220112, بالخصوص پاکستان اور دنیا بھر کیلئے
پاکستانی اوقات کے مطابق2pm تا 7pm(علاوہ نماز کے اوقات), 0044 121 318 2692, بالخصوص یو کے اور دنیا بھر کیلئے
پاکستانی اوقات کے مطابقpm 2تا 7pm (علاوہ نماز کے اوقات), 0015 8590 200 92, بالخصوص امریکہ اوردنیا بھر کیلئے
پاکستانی اوقات کے مطابق pm 2تا 7pm (علاوہ نماز کے اوقات), 0027 31 813 5691, بالخصوص افریقہ اور دنیا بھر کیلئے
پاکستانی اوقات کے مطابق pm 2تا 7pm (علاوہ نماز کے اوقات), 0061 28 00 58 426, بالخصوص آسٹریلیا اور دنیا بھر کیلئے
Email:darulifta@dawateislami.net
منجانب مجلس افتاء(دعوتِ اسلامی)
خوشخبری: دعوت اسلامی کے شعبے ”دار الافتاء اہل سنت“ کی مزیدایک شاخ کا افتتاح جامع مسجد فیض مدینہ کریلا اسٹاپ نارتھ کراچی سے متصل مدرسۃ المدینہ میں8ذوالقعدۃ الحرام 1437ھ/ 11اگست2016ء سے ہوگیاہے۔ افتاء