Brailvi Books

مدنی مذاکرہ قسط 2:مقدس تحریرات کے آداب کے بارے میں سوال و جواب
4 - 48
فرمانِ مصطَفٰے (صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم ):جس نے کتاب میں مجھ پر دُرُود ِپاک لکھا تو جب تک میرا نام اُس میں رہے گا فِرِشتے اُس کے لئے اِسْتِغْفار کرتے رہیں گے۔
اَشعار لکھے ہوتے ہیں، اِن کا بھی اِستِعمال نہ کیا جائے۔''
 (بَہَارِشَرِیعَت حصّہ۱۶ص۲۹۵مکتبۃ المدینہ بابُ المدینہ کراچی)
لہٰذاایسے پائیدان (DOOR MAT) بھی دروازے کے باہَرنہ رکھے جائیں جن پرعَرَبی حُرُوفِ تَہَجِّی میں کچھ لکھاہو۔اسی طرح جوتی چَپّل پر بھی کمپنی وغیرہ کا نام لکھاہو تو اِستِعمال سے قَبْل اسے مِٹادیاجائے ۔ یوں ہی مُصَلّے، پلاسٹک کی چٹائی، لِحاف و تولیہ وغیرہ پر بھی عَرَبی حُرُوفِ تَہَجِّی میں کمپنی کے نام کی چِٹ لگی ہو تو ایسی چِٹ بھی جُدا کر کے ٹھنڈی کردی جائے۔ چادریں، قالین، ڈیکوریشن کی دَرْیاں، تکیہ یا گدیلا اَلْغَرَض جس چیزپر بھی بیٹھنے یا پاؤں رکھنے کی ضَرورت پڑتی ہو اُس پر کچھ نہ لکھا جائے، نہ ہی چَھپی ہوئی چِٹ سِلائی کی جائے۔ کاش! کمپنیوں والے ہمیں اِمتحان میں نہ ڈالیں اور بَہَارِشَرِیْعَت کے مُتَذَکَّرَہ بالا فِقْہِی جُزْئِیّہ (جُزْ۔ءِ یْ۔ یَہ) پرغَور
Flag Counter