Brailvi Books

مدنی مذاکرہ قسط 2:مقدس تحریرات کے آداب کے بارے میں سوال و جواب
2 - 48
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلامُ عَلٰی سَیِّدِالْمُرْسَلِیْنَ  ؕ 

اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ  ؕ بسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  ؕ
 مُقدَّس تَحریرات کے اَ دَب کے بارے میں سُوال جواب (مع دیگر دِلچسپ سُوال جواب )
شیطان لاکھ سُستی دِلائے یہ رِسالہ(48صفحات) مکمل پڑھ لیجئے

اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ معلومات کااَنمول خزانہ ہاتھ آئے گا۔
  دُرُود شریف کی فضیلت
    سرکارِنامدار، مدینے کے تاجدار، بِاِذنِ پرَوَرْدگار ،دوعالَم کے مالِک ومُختار، شَہَنْشاہِ اَبرار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کافرمانِ خُوشبودارہے:''بے شک تُمہارے نام مع شَناخت مجھ پرپیش کئے جاتے ہیں لہٰذا مجھ پراَحْسَن(یعنی خوبصورت الفاظ میں) دُرُودِپاک پڑھو۔''
 (مُصَنَّف عبدُالرَّزّاق ج۲ص۱۴۰حدیث۳۱۱۶دارالکتب العلمیۃ بیروت)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی مُحمَّد
Flag Counter