| مدنی مذاکرہ قسط 1:وضو کے بارے میں وسوے اور ان کا علاج |
فرمانِ مصطَفٰے (صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم ):تم جہاں بھی ہو مجھ پر دُرُود پڑھو کہ تمہارا دُرُود مجھ تک پہنچتا ہے۔
رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رِوایت ہے کہ آقائے دوجہاں ،سرورِ کون و مکاں صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کافرمانِ ذِیشان ہے :
نِعْمَ الْاِدَامُ الْخَلُّ
ترجمہ: سِرکہ کیا ہی عمدہ سالَن ہے۔
(سُنَنِ اِبْنِ مَاجَہ ج۴ ص۳۴ حدیث ۳۳۱۷ دارالمعرفۃ بیروت)