مدنی کاموں کی تقسیم کے تقاضے |
(اِس تحریری بیان کو اوّل تا آخر پڑھ لیں۔ مَدَنی تربیت کے مدنی پھولوں کی خوشبوؤں سے مہک جائیں گے۔) اِنْ شَآءَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ
دُرُودِ پاک کی فضیلت
شیخ طریقت ،امیرِ اہلسنّت ،بانی دعوتِ اسلامی حضرتِ علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطارؔ قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ اپنے رسالے ''ضیائے درودوسلام'' میں فرمانِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نقْل فرماتے ہیں :'' مجھ پردُرود شریف پڑھ کر اپنی مجالس کو آراستہ کرو کہ تمہارا دُرودِپاک پڑھنا بروزِ قیامت تمہارے لیے نور ہو گاـ۔''
(فردوسُ الاخبار، الحدیث۳۱۴۸،ج۳،س۴۱۷، طبعۃ دارالکتب العربی بیروت)
صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیبْ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد