Brailvi Books

مچھلی کے عجائبات
53 - 55
لئے مقرَّرہ وَقت کے اندر اندر دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کی کارکردگی جمع کروادوں گاخ کارکردَگی ناقص مانی گئی تو کسی کو الزام دینے کے بجائے اسے اپنے اِخلاص کی کمی تصوُّر کروں گا خ اچّھی کارکردگی کو اپنا کارنامہ نہیں ربِّ کریم  عَزَّ وَجَلَّ کی عطا سمجھوں گاخعمدہ کارکردگی پر حوصلہ افزائی کیلئے تعریفی کلمات سننے کی خواہِش دَباؤں گا۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 		صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد 
{60} دعوتِ اسلامی کے اِجتماعی اعتکاف کی نیّتیں 
	خ رَمَضانُ الْمُبارَک کے آخِری دس دن (یا پورے ماہ) کے سنّتِ اعتِکاف کیلئے جا رہا ہوں خروزانہ پانچوں نَمازیں پہلی صَف میں تکبیرِ اولیٰ کے ساتھ با جماعت ادا کروں گاخروزانہ تہجُّد ، اِشراق، چاشْتْ ،اَوّابِین اور کم از کم طاق راتوں میں صلوٰۃُ التَّسبیح ادا کروں گا خ تِلاوت اور ذکر ودُرُود کی کثرت کروں گا خاعتکاف کے جَدْوَل پر عمل کرتے ہوئے سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں شریک ہوں گاخ(عالمی مَدَنی مرکز میں معتکف ہوا توروزانہ اور کہیں دوسرے مقام پر اعتکاف کیا اور ابتدائی 20روزوں میں مدنی چینل کے ذَرِیعے خارج مسجد ترکیب بنی تو) از ابتداتا انتہا مَدَنی مذاکروں میں شرکت کروں گاخزبان،آنکھ اور پیٹ کا قفلِ مدینہ لگاؤں گاخکسی سے ایذا پہنچی توعَفْوو درگزر سے کام لیتے ہوئے صِرْف وصِرْف نرمی اورصَبْر سے کام لوں گا خمسجِد کو ہر طرح کی بد بُو اور آلودَگی سے بچاؤں گا خبہ نیّتِ حیا سونے میں ’’پردے میں پردہ‘‘ کا ہر طرح سے خیال رکھوں گا (سوتے وقت پاجامے پر تہبند باندھ کر مزید اوپر سے چادر اوڑھ لینی مفید ہے۔مَدَنی قافِلے میں ، گھر میں اور ہر جگہ اس کا خیال رکھنا