لَا تَتَّخِذُوۡا عَدُوِّیۡ وَ عَدُوَّکُمْ اَوْلِیَآءَ
ترجمۂ کنزالايمان:میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ ۔ (پ28الممتحنہ 1)
لَا تَجِدُ قَوْمًا یُّؤْمِنُوۡنَ بِاللہِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ یُوَآدُّوۡنَ مَنْ حَآدَّ اللہَ وَ رَسُوۡلَہٗ وَ لَوْ کَانُوۡۤا اٰبَآءَھُمْ اَوْ اَبْنَآءَھُمْ اَوْ اِخْوَانَھُمْ اَوْ عَشِیۡرَتَھُمْ ؕ
ترجمۂ کنزالايمان:تم نہ پاؤ گے ان لوگوں کوجو یقین رکھتے ہیں اللہ(عَزَّوَجَلَّ)اور پچھلے دن پر کہ دوستی کریں ان سے جنہوں نے اللہ(عَزَّوَجَلَّ)اور اس کے رسول سے مخالفت کی اگر چِہ وہ ان کے باپ یا بیٹے یا بھائی یا کنبے والے ہوں۔ اِلخ (پ28المجادلہ22)
احادیث میں بھی اس کی سخت مُمانَعَت آئی ہے مگر خیال رہے کہ