Brailvi Books

کفریہ کلِمات کے بارے میں سوال جواب
359 - 692
(10)یاد رہے!صِرْف عُلَمائے اہلسنّت ہی کی تعظیم کی جائے گی۔ رہے بد مذہب عُلماء ،تو ان کے سائے سے بھی بھاگے کہ ان کی تعظیم حرام ، اُن کابیان سننا ان کی کُتُب کامُطالَعہ کرنا اور ان کی صُحبت اختیار کرنا حرام اور ایمان کیلئے زہرِہَلاہِل ہے۔
اذان کی توہین کے بارے میں سُوال جواب
سُوال:اذان کی توہین کرنا کیسا؟
جواب:اذان شَعائِر اسلام میں سے ہے ۔کسی بھی شِعارِ اسلام کی توہین کفر ہے۔
حیَّ عَلَی الصَّلٰوۃ کا مذاق اُڑانا
سُوال:اذان میں حیَّ عَلَی الصَّلٰوۃ (یعنی آؤ نَماز کی طرف)یا حیَّ عَلَی الْفَلاح (یعنی آؤ بھلائی کر طرف)سن کر مذاق میں یہ کہنا کیسا کہ''آؤ سینما گھر کی طرف ورنہ ٹکٹیں ختم ہو جائیں گی!''
جواب:کفر ہے ۔کیوں کہ مَعاذَاللہ یہ اذان کا مذاق اُڑانا ہوا۔میرے
Flag Counter