Brailvi Books

کفریہ کلِمات کے بارے میں سوال جواب
344 - 692
(باطنی فرائض)مَثَلاً عاجِزی و اِخلاص اور توکُّل وغیرہا اور ان کو حاصِل کرنے کا طریقہ اور باطِنی گناہ مَثَلاً تکبُّر ، رِیاکاری، حَسَد وغیرہااور ان کا عِلاج سیکھنا ہر مسلمان پر اہم فرائض سے ہے۔
(ماخوذاز فتاوٰی رضویہ ج23 ص 623،624)
''عید کا چاند نکالنا تومولویوں کا کام ہے''کہنا کیسا؟
سُوال:بعض لوگ کہتے ہیں:''رَمَضانُ الْمُبارَک یا عید کا چاند نکالنا تو مُلّا مَولویوں کاکام ہے۔'' کیا ایسا کہنا جائز ہے؟
عُلَماء کی توہین کے حیا سوز انداز
 آج کل بعض لوگ بات بات پر عُلَمائے کِرام کے بارے میں توہین آمیز کلمات بک دیا کرتے ہیں، مَثَلاًکہتے ہیں :بھئی ذرا بچ کر رہنا '' عَلّامہ صاحِب''ہیں، عُلَماء لالچی ہوتے ہیں، ہم سے جَلتے ہیں، ہماری وجہ سے اب ان کا کوئی بھاؤ نہیں پوچھتا ، چھوڑو چھوڑو یہ تو مولوی ہے۔ (معاذاﷲعالموں کو بعض لوگ حقارت سے کہدیتے ہیں )
Flag Counter