Brailvi Books

کفریہ کلِمات کے بارے میں سوال جواب
28 - 692
ہوتا۔''
( قُوتُ القُلوب ج1 ص 459 ۔ 460 مُلَخَّصا)
اللہُ رَبُّ الْعِزَّت عَزَّوَجَلَّ کی اُن پر رَحمت ہو اور ان کے صَدقے ہماری مغفِرت ہو۔
 اٰمین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
کا ش !ایسا ہو جاتا خا ک بن کے طیبہ کی

پھول بن گیا ہو تا گلشنِ مدینہ کا 

میں بجا ئے انساں کے کو ئی پودا ہو تا یا

گلشنِ مدینہ کا کاش !ہوتا میں سبزہ 

جاں کنی کی تکلیفیں ذَبح سے ہیں بڑھ کر کاش !

آہ !کثرتِ عصیا ں ہائے !خوف دوزخ کا 

مصطَفٰے کے قد موں سے میں لپٹ گیا ہوتا 

کاش !ان کے صَحرا کا خار بن گیا ہوتا 

نَخل بن کے طیبہ کے باغ میں کھڑا ہوتا

یا بطورِ تنکا ہی میں وہاں پڑا ہو تا 

مُرغ بن کے طیبہ میں ذَبح ہو گیا ہوتا 

کا ش !اِس جہاں کا میں نہ بشر بنا ہوتا

شور اُٹھا یہ محشر میں خُلد میں گیا عطاّرؔ

گر نہ وہ بچا تے تو نار میں گیا ہوتا
عوامی بیٹھکوں سے دُور رہنے میں عافیَّت ہے
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ماحول بد سے بد ترہوتا جا رہا ہے، زَبانوں کی لگامیں اکثر ڈِھیلی ہو چکی ہیں،سُنّی عُلَماء کی صحبتوں سے
Flag Counter