Brailvi Books

کتابُ العقائد
6 - 64
اشاعت میں درج ذیل چیزوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

۱۔ اردو اورعربی کی عبارات میں جو کتابت کی غلطیاں تھیں ان کی تصحیح کردی گئی ہے ۔

۲۔ مختلف مقامات پر دقیق عبارتوں کو باآسانی سمجھنے کے لئے حواشی کا اہتمام بھی کیا گیا ہے 

جس کی وجہ سے استفادہ مزید آسان ہوگیا۔

۳۔ کتاب کے مصنف صدرا لافاضل نعیم الدین مرادآبادی کی مختصر سوانح عمری بھی پیش کی 

گئی ہے ۔

۴۔ مصنف علیہ الرحمۃ نے اس کتاب میں جن جھوٹے مدعیانِ نبوت کا تذکرہ فرمایا ہے ان کے بارے میں تفصیل (رسالہ کی شکل میں) آخر ی صفحات میں پیش کی ہے۔ یہ وہ کاوش ہے جو ا ب تک چھپنے والے تمام ایڈیشن میں سے کسی میں بھی نہیں ۔ اس طرح یہ کتاب دیگر نسخوں میں انفرادی حیثیت کی حامل ہے ۔

    اللہ تعالیٰ ہمیں اسلامی عقائد پر استقامت عطافرمائے۔ گمراہ اوربدعقیدہ لوگوں اوربدعقیدگی سے ہماری اورہماری نسلوں کی حفاظت فرمائے ۔
اٰمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم 

المدینہ العلمیۃ
Flag Counter